The Use of Plastics Waste in Roads Construction
https://www.dailyparliamenttimes.com/2018/12/12/the-use-of-plastics-waste-in-roads-construction/?fbclid=IwAR2bJ1W8I9L8nn94tAntqyZi50whclUJXT5c1I9jP_NECNGFG___-mv8dpg
اب ہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں پلاسٹک فضلہ کو پگھلا کے تارکول کی جگہ استعمال کر سکتے ہیں جو کہ تارکول کی نسبت ذیادہ مضبوط ' کم لاگت والی ' ذیادہ بوجھ برداشت کرنے والی اور ذیادہ عمر والی سڑکیں ہوں گی - پلاسٹک کی افادیت میں اب توسیع ہو رہی ہے پلاسٹک سے اب اینٹیں بنائ جا سکتی ہیں ' سڑکیں بنائ جا سکتی ہیں - پلاسٹک کو اب انسانی ترقی اور ملکی ترقی میں استعمال کیا جا سکتا ہے - مضبوط' کم لاگت والی ذیادہ عمر والی سڑکیں بنانے کیلیے تارکول کی جگہ پلاسٹک مصنوعات کے فضلے کو پگھلا کے استعمال کیا جا سکتا ہے
Comments
Post a Comment