http://www.humsub.com.pk/203369/mian-majid-ali-afzal-3/


پولیس کو جدید اور مؤثر بنانے کا منصوبہ
میاں ماجد علی افضل
نئے چیلنجز ’ٹیکنالوجی‘ معاشی اور سیاسی ترقی کے نئے تناظر ’عوام کی امن وامان سے وابستہ امیدوں کے لیے ایماندار‘ قابل ’پیشہ ور اور عوام دوست پولیس کے لیے محکمہ پولیس میں اصلاحات بہت ضروری ہیں۔ اصلاحات کی ضرورت تو ہمیشہ سے رہی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ترمیم بھی ہوتی رہی ہے۔ وہ دن دور نہیں جب محکمہ پولیس، معاشرے میں جرائم کی روک تھام کرنے والا پہلا مؤثر ادارہ بن کے ابھرے گا۔ 22 کروڑ آبادی پر مشتمل پاکستان آزادی سے لے کر اب تک برطانوی نو آبادیاتی نظام پر چل رہا ہے۔
ملک کی پولیس ابھی تک 1861 کے بنائے ہوئے پولیس ایکٹ کے تحت کام کر رہی ہے جو کہ کچھ تجزیہ نگاروں کے مطابق انڈیا کے اندر بڑھتی ہوئی بغاوت یا 1857 کی جنگ میں سر کشوں کو کچلنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ 1861 سے لے کر 1902 تک پولیس اصلاحات پر صرف ایک جامع رپورٹ مرتب ہوئی جسے فریزر کمیشن رپورٹ کہتے ہیں۔ قیام پاکستان سے لے کر اب تک پولیس ریفارمز پر 26 مختلف کمیشن اور کمیٹیز بن چکی ہیں۔ جن میں سے سب سے اہم 1885 کی پولیس کمیشن رپورٹ ہے جو کہ پولیس آرڈیننس 2002 کے قیام کا باعث بنی۔http://www.humsub.com.pk/203369/mian-majid-ali-afzal-3/http://www.humsub.com.pk/203369/mian-majid-ali-afzal-3/

Comments

Popular posts from this blog

On World Environmental Day June 05,2018 My article published in World Times Magazine. Climate change has become one of the global issues around the world. Climate change going to become the biggest challenge of the world. Some of the drivers of climate change are, Deforestation, infrastructural developments, the trees life compromised, transmission corridor reduces CO2 sink, burning trashes, Increased vehicle number, setting up automobile workshops and leave wastes for the environment, and dumping waste anywhere infect everywhere.